مغربی نوجوانوں کے نام رہبر کے خط کو لندن امریکا اور دیگر ممالک میں پرنٹ کر کے لوگوں میں تقسیم کیا جارہا ہے .
۔۔۔ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ مسلمانوں کا حقیقی رہبر کون ھے اور نا صرف مسلمانوں کا بلکہ تمام انسانوں کا رهبر۔ جس کے دل میں ہر انسان کا درد ھے ۔۔ جو تنہا دنیا میں باطل قوتوں سے نبرد آزما ھے ۔۔۔ سچا رهبر ۔۔۔ پکا علوی ۔۔۔ حق پرست حسینی ۔۔۔
Wednesday, 2 December 2015
Safeer-e-aza
→ مغربی نوجوانوں کے نام رہبر کے خط کو لندن امریکا اور دیگر ممالک میں پرنٹ کر کے لوگوں میں تقسیم کیا جارہا ہے .
No comments:
Post a Comment